جکارتہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )انڈونیشیا ءمیں ”سری ویجایا ایئر لائن “ کا مسافرطیارہ لاپتہ ہو گیاہے جس میں 59 مسافر سوار تھے ، طیارے کے سمندر میں گر کر تباہ ہونے کے خدشے کا اظہار کیا جارہاہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/35rrN4X
via IFTTT
0 Comments