پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کا اعلان، 5 وفاقی وزرا نے مشترکہ پریس کانفرنس میں بڑا فیصلہ سنادیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے الیکشن کمیشن کے باہر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے احتجاج میں رکاوٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ اپوزیشن آئین اور قانون کے دائرہ کارمیں رہتےہوئے اپنا نقطہ نظر پیش کرے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/39vbKUZ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments