پاکستان میں کورونا کے ایک ہزار895 کیسز رپورٹ، مزید39 اموات ریکارڈ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی وبا کورونا وائرس سے پاکستان میں مزید ایک ہزار 895 افراد متاثر ہو گئے جس کے بعد متاثرہ افراد کی کل تعداد 4 لاکھ 88 ہزار 529 ہو گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3hEC16O
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments