کن علاقوں میں بارش اور کہاں لینڈ سلائڈنگ ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات نے کل اور پرسوں کیلئے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری جبکہ کشمیر میں برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3hzVoy6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments