اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ گذشتہ حکومتوں نے نظام خراب کر کے لاقانونیت سے فائدہ اٹھایا، حکومت انصاف کی فراہمی کے لیے مطلوبہ وسائل فراہم کرےگی,سزا اور جزا کے نظام کو مضبوط کئے بغیر اصلاحات ممکن نہیں،لوگوں تک ریلیف پہنچانے کیلئے انتظامی اصلاحات کو معینہ مدت میں عملی جامہ پہنایا جائے. وزیراعظم عمران خان کی ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oO5gab
via IFTTT
0 Comments