عمران خان کا تختہ الٹنے کے لیےعالمی سازش تیار، کون کون ملوث ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر صحافی ہارون الرشید نے دعوی کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹنے کے لیے عالمی سطح پر سازش ہورہی ہے جس میں ایک سپرپاور اور ایک عرب ملک بھی شامل ہے، اس منصوبہ کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کےلیے پاکستان میں ایک مذہبی جماعت کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oXaBfi
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments