مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہونے والے اجلاس میں مریم نواز بھی شریک ہوں گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/39ezLRp
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments