جوبائیڈن ایڈمنسٹریشن کا پاکستان سے پہلا اختلاف سامنے آگیا

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی جانب سے امریکی صحافی ڈینیل پرل کیس میں ملزمان کی رہائی کے بعد امریکہ کی نئی ایڈ منسٹریشن نے غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3cl7kD4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments