وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی ملاقات میں موجود تھے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3t5hAWe
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments