نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق سماعت مکمل کر لی ، کتنے اضافے کی درخواست کی گئی ؟ جان کر پاکستانی اپنا سر پکڑ لیں گے 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق نیپرا نے سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیاہے اور وزارت توانائی سے ریکارڈ بھی طلب کر لیا گیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ccxAiX
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments