پاکستان نے کورونا ویکسین کے ایمرجنسی استعمال کی منظوری دے دی، ڈاکٹر فیصل سلطان نے اعلان کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کی حکومت کی جانب سے برطانوی کورونا ویکسین اسٹرا زینیکا کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/39BeX5q
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments