’مولانا فضل الرحمان سرکاری گودام لوٹنے کا فتویٰ دیں‘ محمود اچکزئی کے مطالبے نے ہنگامہ برپا کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے پاکستان ڈیموکریٹک (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے سرکاری گودام لوٹنے کا فتویٰ دینے کا مطالبہ کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3iqyqtw
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments