لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو بالغ ہوگئے ہیں، ن لیگ کو اگر براڈ شیٹ معاملے پر جسٹس (ر) عظمت سعید کا نام قبول نہیں تو کیا جسٹس قیوم یا افتخار چوہدری کو سربراہ بنادیں؟ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان نے قوم کا بہت وقت ضائع کیا ہے، بلاول بھٹو بالغ ہوگیا ہے، ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oasB4I
via IFTTT
0 Comments