ضمنی انتخابات پی بی 20 کا پہلا غیر حتمی اور غیر سرکاری  نتیجہ آگیا ، کس کو برتری حاصل ؟

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) ضمنی انتخابات 2021 کے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ 20 پشین کے دو پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ آگیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Zo3bXj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments