اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سینیٹ الیکشن میں باآسانی کامیابی حاصل کرلے گی کیونکہ تحفظات کے باوجود اراکین اسمبلی پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں، اپوزیشن کا مارچ بھی جلسوں کی طرح ناکام ہوگا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pp0a3Q
via IFTTT
0 Comments