بنیادی تنخواہ میں 25 فیصد اضافہ، ایڈہاک ریلیف بنیادی تنخواہ کا حصہ ہوگا، معاہدے کی کاپی سامنے آگئی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت اور سرکاری ملازمین میں معاہدہ طے پاگیا، حکومت نے یکم مارچ سے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rN6ALp
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments