افغانستان سے دہشت گردوں کا راکٹوں سے حملہ ، پانچ سالہ بچہ شہید، 7 افراد زخمی 

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان کی حدود سے دہشت گردوں کی جانب سے راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہےجس کے نتیجے میں پانچ سالہ بچہ شہید ، سات افراد زخمی ہوگئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2NhqEqq
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments