26مارچ کے بعد 27مارچ ہوگا اور کچھ نہیں، گورنر پنجاب چودھری سرور

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کاکہنا ہے کہ 26مارچ کے بعد 27مارچ ہوگا اور کچھ نہیں،دسمبرجنوری میں کچھ نہ کر سکنے والی اپوزیشن مارچ میں بھی ناکام ہی ہو گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3aEHzv6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments