راولپنڈی ٹیسٹ، محمدرضوان اکیلے ہی مہمان ٹیم پر بھاری پڑ گئے ، جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 370رنز کا ہدف 

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)دوسرے ٹیسٹ میچ میں محمدرضوان کی شاندار سینچری کی بدولت پاکستان نے جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 370رنز کا قابل دفاع ہدف دے دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rz9l39
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments