سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں چار دہشت گرد ہلاک جبکہ پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/36CshFS
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments