مریم نواز مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ گئیں

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد، پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی آئندہ حکمت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2MLY0NX
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments