نوازشریف نے مولانافضل الرحمان کو ہر ممکن مدد کا یقین دلا دیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ سابق وزیراعظم نوازشریف اور جے یو آئی ف اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، نوازشریف نے ہر ممکن حمایت کا یقین دلا دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3cCHryJ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments