4 حلقوں میں ضمنی الیکشن، 3 پر تحریک انصاف کو برتری، ایک میں ن لیگ آگے لیکن جے یو آئی کی کیا پوزیشن ہے؟

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آج پنجاب اور خیبر پختونخوا میں چار حلقوں پر الیکشن کیلئے دنگل سجا، ان میں سے دو قومی جبکہ دو صوبائی اسمبلی کی نشستیں ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/37vbnth
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments