’پٹرول تو ہم نے بڑھنے ہی نہیں دیا‘ وزیر اعظم کا کسانوں کے بیچ چارپائی پر بیٹھ کر دعویٰ

غازی بروتھا(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کسانوں سے گفتگو کرتے ہوئے ہوئے کہا کہ ہم نے اس بار پٹرول کی قیمت کو تو بڑھنے ہی نہیں دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2OSwkIm
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments