’پٹواریوں، تھانیداروں کی کرپشن سے لوگ تنگ ہوتے ہیں لیکن اس سے ملک تباہ نہیں ہوتا‘

اٹک (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے 10 کرکٹ گراؤنڈ بنانے کا اعلان کردیا، انہوں نے واضح کیا ہے کہ اگر عوام نے درختوں کی حفاظت نہ کی تو ان کے کرکٹ گراؤنڈز میں درخت لگادیے جائیں گے، بدقسمتی سے ہم نے ٹیکنالوجی کی پہلی لہر ضائع کردی لیکن اب ہم آئی ٹی کے شعبے سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے اور ٹیکنالوجی زون قائم کریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3bnjedt
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments