گوادر (ڈیلی پاکستان آن لائن )دنیا کے خوبصورت ترین گوادر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں آج کرکٹ کا میلہ سجایا گیا جس میں سماجی اور شوبز ستاروں کے درمیا ن پہلا دوستانہ میچ کھیلا گیا جس کا نتیجہ نکل آیاہے ، شوبز شارکس نے گوادر ڈولفنز کو 12 رنز سے شکست دیدی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qCzz4x
via IFTTT
0 Comments