این اے 75 ضمنی الیکشن، 3 پولنگ سٹیشنز پر فائرنگ، 4 افراد زخمی

ڈسکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) این اے 75 کے ضمنی الیکشن کی پولنگ کے دوران تین مقامات پر فائرنگ کے واقعات پیش آنے کے باعث ان پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ روک دی گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pyZWaj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments