ہر سیاسی جماعت کی عددی تعداد کے مطابق سینیٹ میں نمائندگی ہونی چاہیے:سپریم کورٹ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ میں اوپن بیلٹ سے سینیٹ انتخابات کروانے کر صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران دلائل دیتے ہوئے رضا ربانی نے کہا کہ سینیٹ کو قائم کرنے کا مقصد متناسب نمائندگی دینا ہے، چھوٹی جماعتوں کو بھی سینیٹ میں نمائندگی ملتی ہے، سیاسی جماعتوں کی متناسب نمائندگی قانون سازوں کے ذہن میں تھی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3s4X4DK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments