پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری ، فیس میں کمی کر دی گئی 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاسپورٹ بنوانے کے خواہش مند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آ گئی ہے کیونکہ حکام نے مختلف کیٹیگریز کے پاسپورٹ کی فیس میں پانچ فیصد کمی کرنے کا اعلان کر دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Nc2H4p
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments