پولیس حراست میں موجود پی ٹی آئی حلیم عادل شیخ کے کمرے میں سانپ آ گیا پھر انہوں نے کیا کیا ؟ حیران کن خبر آ گئی 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ اس وقت پولیس کی حراست میں ہیں جہاں ان کے کمرے میں سانپ نکلنے کا ہولناک انکشاف ہواہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2NcpP2I
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments