چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد خان کا ملک بھر کے پولیس افسروں کی ڈگریاں چیک کرنے کا حکم 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ملک بھرکے پولیس افسران کی ڈگریاں اور سرٹیفکیٹس چیک کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2ZwHTai
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments