این اے 75 میں پولنگ عملے کے غائب ہونے کا معاملہ ، الیکشن کمیشن نے نتیجہ جاری کرنے یا نہ کرنے سے متعلق فیصلہ کر لیا 

ڈسکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )الیکشن کمیشن نے این اے ڈسکہ 75 کا نتیجہ روکنے کیلئے ریٹرننگ افسر کو ہدایات جاری کر دی ہیں اور انکوائری رپورٹ طلب کر لی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2OMRO9m
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments