سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجا پاکسے نے ٹویٹر پر عمران خان کا نام لے کر خصوصی پیغام جاری کر دیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجا پاکسے نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ پاکستان کے حوالے سے ٹویٹر پر شاندار پیغام جاری کر دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pEcFs6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments