ڈسکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ روز ہونے والے ضمنی انتخاب میں اب تک دو صوبائی اور ایک قومی اسمبلی کی نشست کا نتیجہ آچکاہے جن میں سے دو صوبائی سیٹیں ن لیگ جبکہ ایک قومی اسمبلی کی سیٹ پی ٹی آئی نے جیت لی ہے جبکہ قومی اسمبلی کی این اے 75 کی سیٹ کا نتیجہ اب روک دیا گیاہے کیونکہ ڈی آر او اور ریٹرنگ افسران کو شبہ ہے کہ بیس پولنگ سٹیشنز کے نتائج میں رد ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2ZAqfT4
via IFTTT
0 Comments