این اے 75 ضمنی انتخاب،20 پولنگ سٹیشنز کے پریزائڈنگ افسران نے صبح واپس آکر دھند اور عینک گم ہونے کے بہانے لگائے: شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے این اے 75 کے ضمنی انتخاب کے حوالے سے بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ریکارڈ کے ساتھ غائب ہونے والے 20 پولنگ سٹیشنز کے پریزائڈنگ افسران صبح چھ بجے پولیس کی تحویل میں پہنچے اور ان میں سے کسی نے عذر پیش کیا کہ ہماری عینک گم ہو گئی تھی ، کسی نے کہا کہ دھند ہو گئی تھی اور ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3scvcgU
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments