لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نوشہرہ میں ن لیگ نے تحریک انصاف کو گھر میں گھس کر مارا اور گھر میں گھس کر مارنے کا اپنا ہی مزہ ہے، انہوں نے ڈسکہ اور وزیر آباد میں ریاستی مشینری کو استعمال کیا، ن لیگ کے کارکنوں نے خوف کے ماحول میں ووٹ ڈالا تینوں حلقوں سے اپنی پارٹی کو فتح دلائی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3aCnw1B
via IFTTT
0 Comments