نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی عدالت انصاف میں ایران کو امریکا کیخلاف بڑی کامیابی مل گئی ،عدالت نے واشنگٹن کیخلاف تہران کی درخواست کو قابل سماعت قراردیدیا،عدالت نے کیس دائرہ اختیار سے باہر ہونے سے متعلق امریکا کی اپیل مسترد کردی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tr2YQT
via IFTTT
0 Comments