اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج ہوگا، پیپلز پارٹی کی تحریک عدم اعتماد، (ن) لیگ کی لانگ مارچ ، دھرنوں اور استعفوں کی تجویز سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال ہوگا،اجلاس میں سینیٹ الیکشن کی حکمت عملی پر بھی غور ہوگا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/36F1DMN
via IFTTT
0 Comments