تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کیلئے نام شارٹ لسٹ کر لیے ، جہانگیر ترین کیلئے سب سے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی نے سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کے نام شارٹ لسٹ کرلئے،شارٹ لسٹ کئے گئے ناموں میں وزیراعظم کے چار معاون خصوصی شامل ہیں،جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کانام بھی زیرغورہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2YEC7CP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments