سینیٹ الیکشن، ن لیگ کی حکمت عملی تیار، کیا داؤ آزمانے جا رہی ہے؟ بڑا دعویٰ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) مارچ میں ہونے والے سینیٹ الیکشن کیلئے ووٹوں کی جوڑ توڑ کا سلسلہ شروع ہوگیا، مسلم لیگ ن نے اپنے امیدواروں کی جیت یقینی بنانے کیلئے حکمت عملی تیار کرنا شروع کردی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/39JrMMw
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments