راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک غزنوی میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے، صدر، وزیراعظم اور عسکری قیادت کی سائنسدانوں و انجینئرز کو مبارکباد۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3atAfSZ
via IFTTT
0 Comments