ملتان سلطانز کے بلے بازوں کا لاٹھی چارج، کراچی کنگز کو اتنا ہدف دیدیا کہ مداح بھی حیران رہ جائیں

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نوویں میچ میں ملتان سلطانز نے محمد رضوان اور جیمز وینس کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت کراچی کنگز کو جیت کیلئے 196 رنز کا ہدف دیدیا ہے، محمد رضوان نے 43 رنز بنائے جبکہ جیمز وینس نے 45 رنز کی اننگز کھیلی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2NHRqsw
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments