لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی اور صوبائی اسمبلی کے دو دو حلقوں پر ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کے جاری ہے جس میں این اے 75 ڈسکہ اور پی پی 51 گوجرانوالا میں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے جب کہ این اے 45 کرم ایجنسی اور پی کے 63 نوشہرہ میں بھی ضمنی الیکشن کے لیے ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pAd8vq
via IFTTT
0 Comments