اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عالمی برادری انسانی حقوق کے بنیادی اصولوں کی بالادستی کے عہد کا اعادہ کرے اور سب کے لئے مساوات کی ضمانت فراہم کرے، اسلام کے خلاف نفرت، پرتشدد نسل پرستی اور نسلی تعصب والے گروہوں کے پھیلاؤکے خلاف عالمی اتحاد تشکیل دیاجائے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Nb1vOI
via IFTTT
0 Comments