چیف جسٹس پاکستان نے پولیس افسران کی ڈگریوں کی تصدیق کا حکم دے دیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے حکم دیا ہے کہ آئی جیز تمام پولیس افسران اور اہلکاران کی ڈگریوں کی تصدیق کرائیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3dtYfIL
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments