لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )براڈ شیٹ کو لینے کے دینے پڑ گئے ہیں کیونکہ ایون فیلڈ اپارٹ منٹس اٹیچ کرنے کی درخواست واپس لینے پر براڈ شیٹ نے شریف فیملی کو 20 ہزار پاﺅنڈ لیگل فیس اور اخراجات کی مد میں ادا کر دیئے ہیں جس کی تصدیق لیگی وکلاءکی جانب سے کر دی گئی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2NNwoIO
via IFTTT
0 Comments