'سیاست سیکھنی ہے تو ہماری شاگردی اختیار کریں' مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم کو مشورہ دے دیا

حیدرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کےسربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمیں سیاست میں 40 سال ہوچکے ہیں ہمیں الف ب سمجھانے کی کوشش نہ کریں،ہم اپنی رکاوٹوں کو ہٹانا جانتےہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2MSxbbb
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments