اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ووٹوں کی پیسوں کے عوض فروخت کی ویڈیو سے ظاہر ہوتا ہے کہ طبقہ اشرافیہ کس طرح اقتدار میں پیسے بناتا ہے اور پھر اس کی منی لانڈرنگ کرتا ہے، ہم اس سسٹم کو ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2YYbadp
via IFTTT
0 Comments