وفاقی کابینہ کا تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ،نوٹیفکیشن جاری نہ ہونے پر ملازمین کا قلم چھوڑ ہڑتال، ڈی چوک پردھرنے کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی اصولی منظوری دے دی، دوسری جانب حکومتی کمیٹی کے احتجاجی سرکاری ملازمین سے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں، سرکاری ملازمین نے تنخواہوں میں برابر اضافے، سکیل اپ گریڈیشن اور سرکاری محمکوں کی نجکاری کے خلاف کل ڈی چوک پر دھرنا دینے اور دفاتر میں قلم چھوڑ ہڑتال ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oZcuaE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments