ترقیاتی فنڈ جاری کرنے کے کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے سے متعلق کیس کی آج سماعت ہو گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tDe2uB
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments